ٹنڈو آدم سندھ میں قائد ڈے تقریب

مورخہ: 04 مارچ 2018ء


تحریک منہاج القرآن ٹنڈو آدم سندھ اور پاکستان عوامی تحریک ٹنڈو آدم کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاھرالقادری کی 67 ویں سالگرہ منائی گئی۔ 19 فروری 2018ء کو قائد ڈے پر ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پر مختلف شعبہ ہائے زندگی کے لوگوں نے کیک کاٹنے کی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب میں صدر پاکستان عوامی تحریک اپر سندھ شکیل احمد شیخ، صدر تحریک منھاج القرآن ٹنڈو آدم سندھ گل بھار گل خیر، مقبول احمد اور رفقاء و کارکنان نے شرکت کی۔ آخر میں ڈاکٹر طاہرالقادری کی صحت و سلامتی کے لیے دعا بھی کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top