فیصل آباد: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 67 ویں سالگرہ پر ’’شب دعا‘‘ کا انعقاد

مورخہ: 04 مارچ 2018ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 67 ویں سالگرہ کے موقع پر تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کے زیراہتمام ’’شب دعا‘‘ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top