بریشیا میں منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام محفل نعت

مورخہ: 04 مارچ 2018ء

اٹلی کے شہر بریشیا میں منہاج ویلفئیر فاونڈیشن کے زیرانتظام محفل نعت کا انعقاد کیا گیا، جس میں معروف نعت خوان شہباز قمر فریدی اور کمپئر تسلیم احمد صابری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر دونوں مہمان نعت خوانوں نے اپنے مخصوص انداز میں نعتیہ کلام پیش کیے۔ محفل میں پاکستانیوں نے شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top