منہاج القران شمالی پنجاب کے عہدیداروں کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات

مورخہ: 26 مارچ 2018ء

تحریک منہاج القران شمالی پنجاب کے ضلعی و تحصیلی عہدیداروں نے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاون میں چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات کی۔ ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں مرکزی عہدیداروں نے شمالی پنجاب میں تحریک منہاج القرآن کی کارکردگی رپورٹ پیش کی۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے تحصیلی و ضلعی عہدیداران کو تنظیمی امور میں اعلیٰ کارکردگی پر شیلڈز دیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top