ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 25 نومبر کو منہاج یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کرینگے

کانووکیشن کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب، چودھری محمد سرور ہوں گے

لاہور (23 نومبر 2018) قائد تحریک منہاج القرآن سربراہ پی اے ٹی ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 25 نومبر اتوار کو منہاج یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کریں گے۔ کانووکیشن کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب، چودھری سرور ہیں۔ کانووکیشن منہاج یونیورسٹی کی صدارت ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنر ڈاکٹر حسین محی الدین کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top