منہاج القرآن حیدرآباد کے زیراہتمام 12 ربیع الاول پر میلاد استقبالیہ کیمپ

تحریک منہاج القرآن حیدرآباد کے زیراہتیمام 12ربیع الاول کے موقع پر میلاد استقبالیہ کیمپ لگایا گیا، جسمیں علامہ یونس القادری، عبدالرحیم قادری، عبدالوحید، خوشی محمد، اشتیاق قادری، مرزا نسیم بیگ، خالد راجپوت، سید مبشر، کامران پرویز اور عبدالقادر نے بھی شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top