مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ خانپور کے زیراہتمام میلاد مارچ

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ خانپور کے زیراہتمام عظیم الشان میلاد مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ جس مین خصوصی شرکت میر احسن ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم نے کی۔ اس موقع پر بہت بڑی تعداد میں عاشقان رسول ﷺ نے مارچ میں شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top