شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ناظم منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن انجینئر ثناء اللہ خان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور کے ناظم انجینئر محمد ثناء اللہ خان کی والدہ کی نماز جنازہ پڑھائی اور ان کی بخشش کیلئے دعا کی۔

مرکزی سیکرٹریٹ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں عہدیداروں و کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ صدر منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین، چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین، خرم نواز گنڈاپور، بریگیڈیئر (ر) محمد اقبال، جی ایم ملک، مرکزی سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی، جواد حامد، سید الطاف حسین شاہ، سید امجدعلی شاہ، عدنان جاوید و دیگر رہنماؤں نے بھی انجینئر ثناء اللہ خان کی والدہ کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top