نارتھمپٹن: منہاج القرآن یوتھ کانفرنس میں علامہ قاسم الازھری کا خطاب

یوکے: نارتھمپٹن میں یوتھ کانفرنس

منہاج القرآن یوتھ کانفرنس ’’living Islam Loving Humanity‘‘ 12جنوری کو منعقد ہوئی، جس میں نارتھمپٹن سے پاکستانی یوتھ کے ساتھ بنگالی، افغانی، افریقی طلباء نے شرکت کی۔ علامہ قاسم الازھری نے نوجوانوں سے خطاب کیا اور بعد میں سوال و جواب کی نشست بھی ہوئی، جس میں علامہ قاسم الازھری نے نوجوانوں کے مختلف سوالات کے جواب بھی دیئے۔

اس پروگرام میں محترمہ مسرت بشیر نے اسٹیج سیکرٹری کے فرائض سرانجام دیئے جبکہ محی الدین نے تلاوت قرآن مجید کی۔ نعت مبارکہ فضل مقصود قادری نے پڑھی۔

یوکے: نارتھمپٹن میں یوتھ کانفرنس

یوکے: نارتھمپٹن میں یوتھ کانفرنس

یوکے: نارتھمپٹن میں یوتھ کانفرنس

یوکے: نارتھمپٹن میں یوتھ کانفرنس

یوکے: نارتھمپٹن میں یوتھ کانفرنس

یوکے: نارتھمپٹن میں یوتھ کانفرنس

یوکے: نارتھمپٹن میں یوتھ کانفرنس

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top