منہاج القرآن راجن پور کے زیراہتمام ہفت روزہ حلقہ درود

منہاج القرآن راجن پور کے زیراہتمام ہفت روزہ حلقہ درود کا انعقاد کیا گیا، حلقہ درود کا یہ پروگرام تحریک منہاج القرآن درہ مچھلی والا راجن پور کے آفس میں منعقد ہوا، جس میں تمام ذمہ داران نے شرکت کی۔ شرکاء نے درود پاک پڑھا اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ویڈیو خطاب بھی سنا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top