تحریک منہاج القرآن حیدرآباد کا اجلاس

تحریک منہاج القرآن حیدرآباد کا اجلاس 15 فروری 2019ء کو تحصیل حیدرآباد سٹی میں مرکزی نائب ناظم اعلٰی احمد نواز انجم نے خصوصی شرکت کی، جسمیں انکے ساتھ تحریک منہاج القرآن لوئر سندھ کی کوارڈینیٹر فوجی مشتاق قائمخانی اور یوتھ کوارڈینیٹر وقار یونس شامل تھے۔ اجلاس میں حیدرآبادسٹی کی تنظیم نو کی گئی، احمد نواز انجم نے نئے عہدہداران کو بریفنگ دی۔

اجلاس میں صدر سید مبشر علی، نائب صدر محمد شعیب الحسن، نائب صدر علی رضا، ناظم انجینیر ذوالفقار علی، نائب ناظم محمد طلحہ، ناظم میمبر شپ ذوہیب حسین، ناظم دعوت و تربیت محمد آصف، ناظم حلقہ درود عقیل بیگ، ناظم مالیات محمد ساجد، ناظم نشرواشاعت ذوہیب چنہ اور ناظم ویلفیر آفتاب راجپوت نے شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top