نیو یارک (امریکہ): قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی

منہاج القرآن انٹرنیشنل نیو یارک، امریکہ کے زیراہتمام قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی جس میں منہاج القرآن کے قائدین و کارکنان اور لوکل کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی نئی تالیف ’’قرآنی انسائیکلوپیڈیا‘‘ عصر حاضر میں خدمت قرآن کے ضمن میں ایک بڑی سعادت ہے۔ قرآنی تعلیمات کے ذریعے ہی نوجوان نسل کو انتہا پسندی اور تکفیری مذموم پراپیگنڈہ سے بچایا جا سکتا ہے۔

تقریب کے اختتام پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 68ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ان کی صحت اور درازیء عمر کیلئے دعا بھی کی گئی۔

Quranic Encyclopedia inaugural ceremony in USA

Quranic Encyclopedia inaugural ceremony in USA

Quranic Encyclopedia inaugural ceremony in USA

Quranic Encyclopedia inaugural ceremony in USA

Quranic Encyclopedia inaugural ceremony in USA

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top