فتح پور (لیہ) میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا شاندار استقبال

مورخہ: 31 مارچ 2019ء

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری قرآن کانفرنسز (بسلسلہ تقاریب رونمائی قرآنی انسائیکلوپیڈیا) میں شرکت کے حوالے سے جنوبی پنجاب کے دورہ پر ہیں۔ مؤرخہ 31 مارچ 2019 کو لیہ میں چیئرمین سپریم کونسل کی قرآن کانفرنس میں شرکت کیلئے آمد کے موقع پر فتح پور (تحصیل کروڑ لعل عیسن) شہر میں تحریک منہاج القرآن کے کارکنان کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top