وہاڑی: قرآن کانفرنس میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خطاب

مورخہ: 29 مارچ 2019ء

تحریک منہاج القرآن وہاڑی کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تالیف قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی کے سلسلہ میں ’’قرآن کانفرنس‘‘ 29 مارچ کو منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القران انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی خطاب کیا۔

اس موقع پر منہاج القرآن وہاڑی، پاکستان عوامی تحریک وہاڑی، منہاج القرآن یوتھ لیگ، ایم ایس ایم، منہاج ویمن لیگ وہاڑی اور تحریک کے دیگر فورمز سے عہدیداروں اور کارکنان نے پروگرام میں بھرپور شرکت کی۔ کانفرنس میں علماء و مشائخ، اسکالرز، سیاسی رہنماوں سمیت مختلف طبقہ ہائے فکر سے لوگوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی۔

وہاڑی: قرآن کانفرنس

وہاڑی: قرآن کانفرنس

وہاڑی: قرآن کانفرنس

وہاڑی: قرآن کانفرنس

وہاڑی: قرآن کانفرنس

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top