راجن پور: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی میں خطاب

راجن پور میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

تحریک منہاج القرآن راجن پور کے زیراہتمام قرآنی اِنسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی کے سلسلہ میں قرآن کانفرنس یکم مارچ 2019ء کو منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القران انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔

قرآن کانفرنس میں تحریک منہاج القرآن کے مرکزی رہنماء سردار شاکر مزاری، چوھدری فیاض وڑائچ، ایم ایس ایم کے صدر چوھدری عرفان یوسف، منصور قاسم اعوان، راؤ عارف رضوی اور مقامی قائدین و کارکنان نے بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام میں سردار شاکر خان مزاری، چوھدری عرفان یوسف اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔

راجن پور میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

راجن پور میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

راجن پور میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

راجن پور میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

راجن پور میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

راجن پور میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

راجن پور میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

راجن پور میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top