رحیم یار خان میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی

رحیم یار خان میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

تحریک منہاج القرآن رحیم یار خان کے زیراہتمام قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی کے سلسلہ میں قرآن کانفرنس 2 اپریل کو منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی۔ کانفرنس میں تحریک منہاج القرآن کے مرکزی رہنماء سردار شاکر خان مزاری، چوھدری فیاض وڑائچ، سید مشرف علی شاہ، عرفان یوسف اور منصور قاسم اعوان بھی موجود تھے۔

کانفرنس میں علماء مشائخ، سیاسی رہنماوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے شخصیات اور منہاج القرآن رحیم یار خان کے قائدین و کارکنان کی بڑی تعداد اور خواتین نے بھی شرکت کی۔ کانفرنس میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خطاب کیا۔ آخر میں دعا کیساتھ پروگرام کا اختتام ہوا۔

رحیم یار خان میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

رحیم یار خان میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

رحیم یار خان میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

رحیم یار خان میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

رحیم یار خان میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

رحیم یار خان میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

رحیم یار خان میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top