بہاولپور میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی

بہاولپور میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

تحریک منہاج القرآن بہاولپور کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تالیف قرآنی انسائکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی 3 اپریل کو بہاولپور میں منعقد ہوئی، جس میں منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے قرآنی انسائیکلوپیڈیا کے حوالے سے خطاب کیا۔

تقریب میں منہاج القرآن کے مرکزی رہنماء سردار شاکر خان مزاری، منہاج القرآن یوتھ لیگ کے صدر مظہر محمود علوی اور ایم ایس ایم کے صدر عرفان یوسف نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر منہاج القرآن بہاولپور کے قائدین و کارکنان کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

بہاولپور میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

بہاولپور میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

بہاولپور میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

بہاولپور میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

بہاولپور میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

بہاولپور میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top