سانگلہ ہل: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا محفل میلاد میں خطاب

تحریک منہاج القرآن سانگلہ ہل کے زیراہتمام محفل میلاد مصطفیٰﷺ 22 اپریل 2019ء کو منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القران انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ اس موقع پر گوشہ درود کے خادم سید مشرف علی شاہ، راجہ زاہد محمود، قاضی فیض الاسلام اور دیگر مرکزی قائدین بھی موجود تھے۔

پروگرام میں منہاج نعت کونسل نے نعت خوانی کی۔ اس موقع پر سانگلہ ہل اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے پروگرام میں شرکت کی۔

سانگلہ ہل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

سانگلہ ہل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

سانگلہ ہل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

سانگلہ ہل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

سانگلہ ہل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top