لیہ میں علامہ قمر عباس دھول کا درس قرآن

تحریک منہاج القرآن لیہ کے سابق صدر محمد اکبر قادری کی ہمشیرہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے پروگرام کا انعقاد ہوا، جس میں تحریک منہاج القرآن جنوبی پنجاب کے رہنماء علامہ قمر عباس دھول نے خطاب کیا۔ اس موقع پر منہاج القرآن لیہ کے قائدین و کارکنان کی بڑی تعداد بھی قرآنی خوانی کی تقریب میں موجود تھی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top