نوشہرہ وادی سون میں قرآن کانفرنس

وادی سون قرآن کانفرنس

تحریک منہاج القرآن نوشہرہ وادی سون کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی کے سلسلہ میں قرآن کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القران انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خطاب کیا۔ کانفرنس میں تحریک منہاج القرآن کے قائدین منہاج یوتھ لیگ کے صدر مظہر محمود علوی، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے صدر چوھدری عرفان یوسف اور مختلف شعبہ ہائے زندگی کی معزز شخصیات نے بھی شرکت کی۔ کانفرنس میں خواتین کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی۔

وادی سون قرآن کانفرنس

وادی سون قرآن کانفرنس

وادی سون قرآن کانفرنس

وادی سون قرآن کانفرنس

وادی سون قرآن کانفرنس

وادی سون قرآن کانفرنس

وادی سون قرآن کانفرنس

وادی سون قرآن کانفرنس

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top