منہاج القرآن شکر گڑھ کے زیراہتمام علامہ جمیل احمد زاہد کا درس عرفان القرآن

مورخہ: 07 مئی 2019ء

تحریک منہاج القرآن کی نظامت دعوت کے زیراہتمام رمضان المبارک میں ملک گیر دروس عرفان القرآن کے سلسلہ میں یکم رمضان المبارک کو شگرگڑھ میں درس عرفان القرآن منعقد ہوا، جس میں نظامت دعوت کے نائب ناظم علامہ جمیل احمد زاہد نے خطاب کیا۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن شکرگڑھ کے قائدین سمیت لوگوں کی بڑی تعداد درس میں شریک ہوئی۔<

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top