منہاج القرآن گھوٹکی کے زیراہتمام درس عرفان القرآن

تحریک منہاج القرآن گھوٹکی کے زیراہتمام جامع مسجد منہاج القرآن گھوٹکی میں درس عرفان القرآن منعقد ہوا، جس میں علامہ محمد محسن قادری منہاجین نے خصوصی خطاب کیا۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن گھوٹکی کے ضلعی رہنما محمد امین کلوڑ، حلقہ درود انچارج عبدالخالق اور رفقاء و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top