گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

مورخہ: 03 اگست 2019ء

گوشہ درود مجلس

تحریک منہاج القرآن کے گوشہ درود کی مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اجتماع 3 اگست 2019ء کو مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ پروگرام میں گوشہ نشینان کے علاوہ منہاج القرآن لاہور کے قائدین و کارکنان نے بھی شرکت کی۔

مرکزی قائدین میں ڈائریکٹر ایڈمن جواد حامد، رانا محمد ادریس قادری، راجہ زاہد محمود، سعید اختر قادری، علامہ غلام ربانی تیمور، علامہ لطیف مدنی نے بھی شرکت کی۔ محفل میں تلاوت و نعت کے بعد گوشہ درود کے وظائف بھی پڑھے گئے۔

آخر میں خصوصی دعا کیساتھ پروگرام کا اختتام ہوا۔

گوشہ درود مجلس

گوشہ درود مجلس

گوشہ درود مجلس

گوشہ درود مجلس

گوشہ درود مجلس

گوشہ درود مجلس

گوشہ درود مجلس

گوشہ درود مجلس

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top