مولانا طارق جمیل کی ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے ملاقات

مولانا طارق جمیل طاہرالقادری ملاقات

منہاج القرآن کے قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات کینیڈا میں ڈاکٹر طاہرالقادری کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ مولانا طارق جمیل کینیڈا میں تبلیغی دورے پر ہیں۔

مولانا طارق جمیل نے کینیڈا میں ڈاکٹر طاہرالقادری کے کتب خانے کا دورہ بھی کیا اور ایک گھنٹے سے زائد وقت گزارا۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے مولانا طارق جمیل کو اپنی رہائش گاہ آمد پر خوش آمدید کہا۔ ملاقات میں مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے بھی موجود تھے۔

مولانا طارق جمیل طاہرالقادری ملاقات

مولانا طارق جمیل طاہرالقادری ملاقات

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top