تحریک منہاج القرآن آزادکشمیر کی مرکزی کوآرڈینیشن کونسل کا اجلاس

تحریک منہاج القرآن آزادکشمیر کی مرکزی کوآرڈینیشن کونسل کا اجلاس 15 سمتبر 2019ء کو راولپنڈی منہاج اسلامک سنٹر کری روڈ امیر حسین مسجد میں ہوا۔ اجلاس میں کشمیر ایشو پر تحریک کی پالیسی اور منہاج القرآن کے جملہ فورم کی سابقہ کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی۔

اس موقع پر اجلاس میں خرم نواز گنڈاپور ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل، رانا ادریس نائب ناظم اعلی مرکزی نگران کشمیر، ظفر اقبال طاہر ناظم منہاج القرآن کشمیر، محسن مشتاق مصطفوی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ و نگران کشمیر و خیبر پختونخوا اور دیگر تمام فورم کے نمائندگان نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں منہاج یوتھ لیگ آزادکشمیر کے ضلعی صدور اور سابقہ ذمہ دران نے بھرپور شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top