تحفیظ القرآن انسٹی ٹیوٹ کے منہاج ماڈل سکول میں عرفان القرآن اور فن خطابت کورسز کا آغاز

مرکزی نظامت تربیت کے زیراہتمام پرنسپل تحفیظ القرآن انسٹی ٹیوٹ میاں محمد عباس نقشبندی کی دعوت پر منہاج ماڈل سکول ٹاؤن شپ میں میٹرک کے طلبا کے کیے عرفان القرآن اور فنِ خطابت کورس کا آغاز کیا گیا۔ کورس میں پچاس سے زائد طلباء نے کلاس میں شرکت کی۔ کلاس میں مرکزی نظامت تربیت کی طرف سے نائب ناظم تربیت علامہ محمد منہاج الدین قادری نے تدریس کے فرائض سر انجام دیئے۔ کورس میں طلباء کو فن تقریر کی تعلیم دی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top