منہاج القرآن حافظ آباد کے زیراہتمام شہر بھر میں میلاد بینر آویزاں کرنے کی مہم

تحریک منہاج القرآن حافظ آباد کے زیراہتمام ماہ ربیع الاول کی آمد پر میلاد مہم کو کامیابی سے جاری ہے۔ اس سلسلہ میں منہاج القرآن کے جانثار کارکنوں نے شہر بھر میں استقبال ربیع الاول کے سلسلہ میں مشعل بردار جلوس کے پول بینرز اور فلیکس آویزاں کر دیئے ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top