منہاج القرآن کے دیرینہ رفیق محمد حفیظ اللہ انتقال کر گئے

تحریک منہاج القرآن ضلع جھنگ کے دیرینہ رفیق محمد رمضان کے چھوٹے بھائی محمد حفیظ اللہ انتقال کر گئے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم کی نماز جنازہ مرکز میں ادا کی گئی اور چیرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے جنازہ کی امامت کرائی۔ نماز جنازہ میں تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین، کارکنان اور لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

نماز جنازہ کے بعد ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے دعا کرائی اور مرحوم کے اہلخانہ کیساتھ تعزیت بھی کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top