مرکزی سیکرٹری کوآرڈینشن تنظیمات طیب ضیاء کے بھائی انتقال کر گئے

تحریک منہاج القرآن کی تنظیمات کے مرکزی سیکرٹری کوآرڈینشن طیب ضیاء کے چھوٹے بھائی محمد عرفان ضیاء روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کر گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحوم کی نماز جنازہ انکے آبائی شہر نارووال میں مورخہ 21 نومبر 2019ء کو دن 2 بجے ادا کی جائے گی۔

مرحوم عرفان ضیاء کی نمازِ جنازہ انکے آبائی شہر نارووال میں ادا کی گئی۔ نمازِ جنازہ میں تحریک منہاج القرآن کے اعلیٰ سطحی مرکزی وفد نے شرکت کی۔ منہاج القرآن علماء کونسل کے مرکزی صدر حاجی امداد اللہ قادری نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں اہل علاقہ کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top