منہاج یونیورسٹی لاہور کی عالمی کانفرنس کے مہمانوں کے اعزاز میں ڈنر تقریب

World-Islamic-Economic-Finance-Conference

منہاج یونیورسٹی لاہور کی دو روزہ ’’ورلڈ اسلامک اکنامکس اینڈ فنانس کانفرنس‘‘ کے غیر ملکی مہمانوں کے اعزاز میں ڈنر تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر منہاج یونیورسٹی لاہور کے ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے معزز مہمانوں کے عشائیہ کی میزبانی کی۔

عشائیہ تقریب میں غیر ملکی مہمانوں نے ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کیساتھ کانفرنس اور مختلف امور پر رسمی و غیر رسمی گفتگو کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے غیر ملکی معزز مہمانوں کی کانفرنس میں شرکت پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔ غیر ملکی مہمانوں نے منہاج یونیورسٹی لاہور کی دو روزہ کانفرنس کو ایک سنگ میل قرار دیا۔

World-Islamic-Economic-Finance-Conference

World-Islamic-Economic-Finance-Conference

World-Islamic-Economic-Finance-Conference

World-Islamic-Economic-Finance-Conference

World-Islamic-Economic-Finance-Conference

World-Islamic-Economic-Finance-Conference

World-Islamic-Economic-Finance-Conference

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top