تحریک منہاج القرآن واہ لاشاری جھوک کے زیراہتمام محفل میلاد

منہا ج القرآن واہ لاشاری جھوک مکول میں میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل کا انعقاد ہوا، جس میں مرکز سے علامہ صابر کمال وٹو نے خطاب کیا۔ اس موقع پر منہاج القرآن کے مقامی قائدین و کارکنان نے بھی پروگرام میں شرکت کی۔

پروگرام کے مہمانوں میں ملک عبدالروف مصطفی ضلعی صدر منہا ج القرآن راجن پور، فیضان حسن مزاری نائب ناظم منہاج القران راجن پور شامل تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top