آغوش گرائمر سکول سیالکوٹ کی چوتھی سالانہ تقریب تقسیم انعامات

مورخہ: 09 مارچ 2020ء

آغوش گرائمر سکول سیالکوٹ کی چوتھی سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی جس میں ڈائریکٹر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سید امجد علی شاہ، معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان عثمان ڈار، چیئرمین زکوۃ کمیٹی ضلع سیالکوٹ عارف احمد خواجہ، پروفیسر منیر احمد، سرفراز احمد چودھری نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں بچوں کے والدین کے علاوہ علاقہ بھر کے معززین نے شرکت کر کے بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top