ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 14 مارچ کو کورونا وائرس جیسی جان لیوا آفات سے نمٹنے کیلئے خصوصی گفتگو کریں گے

مورخہ: 14 مارچ 2020ء

قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 14 مارچ کو قرآن و سنت کی تعلیمات اور نبوی اقدامات و احکامات کی روشنی میں کورونا وائرس جیسی جان لیوا آفات سے نمٹنے کے حوالے سے خصوصی گفتگو کریں گے، جسے بعد ازاں منہاج القرآن کی ویب سائٹ اور آفیشل پیجز پر جاری کیا جائے گا۔ گزشتہ روز مرکزی راہنماؤں سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، اس سے نمٹنے کیلئے خوف پھیلانے یا خوف زدہ ہونے کی بجائے قومی و بین الاقوامی صحت کے اداروں کی ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔

Dr Tahir-ul-Qadri will deliver a special talk on tackling deadly Coronavirus on March 14

Dr Tahir-ul-Qadri will deliver a special talk on tackling deadly Coronavirus on March 14

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top