منہاج یوتھ لیگ کا فیصل آباد میں جراثیم کُش سپرے مہم کا آغاز

Minhaj Welfare Foundation distributes ration among families

منہاج یوتھ لیگ فیصل آباد کے جوانوں نے آج سے پورے فیصل آباد میں جراثیم کُش سپرے کرنے کی مہم کا آغاز کردیا ہے، اس مہم کا آغاز PP-107 کی CC-143 سے کیا گیا، اہل علاقہ نے اس وبا کے خاتمے کیلئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور ان کے مصطفوی کارکنان کی طرف سے کئے جانے والے اقدامات کو سراہا اور ڈھیروں دعائیں دیں۔

اس موقع پر ضلعی ذمہ داران میں سے صدر MYL رائے ساجد حسین، سینئر نائب صدر سردار غلام شبیر ڈوگر، جنرل سیکرٹری عمر علوی، سیکرٹری ممبر شپ عمران مبارک، سیکرٹری فنانس عمر مصطفوی، سیکرٹری سوشل میڈیا سہیل چوہدری، ڈپٹی سیکرٹری میڈیا رانا ادریس امبرسریا سیکرٹری تربیت شہباز بٹ کے علاوہ دیگر پی پی ذمہ داران و کارکنان بھی موجود تھے۔

Minhaj Welfare Foundation distributes ration among families

Minhaj Welfare Foundation distributes ration among families

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top