منہاج القرآن ہارون آباد کے زیراہتمام سالانہ میلاد جلوس

تحریک منہاج القرآن ہارون آباد کے زیراہتمام استقبال ربیع الاول کے سالانہ میلاد جلوس کا اہتمام کیا گیا، جلوس میں منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک ہارون آباد کے قائدین و کارکنان اور اہل علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع شہریوں نے جلوس پر گل پاشی کی۔ جلوس منہاج اسلامک سنٹر ہارون آباد سے شروع ہو کر مختلف راستوں سے ہوتا ہوا فوارہ چوک پر اختتام پزیر ہوا۔ جلوس میں منہاج القرآن کے اسکالرز نے خطاب کیا۔

میلاد جلوس

میلاد جلوس

میلاد جلوس

میلاد جلوس

میلاد جلوس

میلاد جلوس

میلاد جلوس

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top