ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی شعیب رفیق کی دعوتِ ولیمہ میں شرکت

dr hassan qadri

چیئرمین سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج القرآن کی مرکزی نظامتِ تربیت کے ڈائریکٹر کورسز حافظ سعید رضا بغدادی کے بھائی شعیب رفیق کی دعوتِ ولیمہ میں شرکت کی۔ ولیمہ تقریب سنٹرل پارک لاہور کے شادی ہال میں منعقد ہوئی، اس موقع پر راجہ زاہد محمود اور تحریک منہاج القرآن لاہور کے قائدین و کارکنان بھی ولیمہ تقریب میں موجود تھے۔

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے دولہا شعیب رفیق اور حافظ سعید رضا بغدادی کو ان کے بھائی کی شادی پر مبارکباد بھی پیش کی۔

dr hassan qadri

dr hassan qadri

لاہور: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے لوگوں کی ملاقات

دریں اثناء ولیمہ تقریب سے واپسی کے دوران آستانہ عالیہ گجومتہ (پیر سید امام علی شاہ رحمتہ اللہ) سے ملحقہ جامع مسجد تنویرِ مدینہ میں حاضرین نے چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر سجادہ نشین پیر سید سرفراز حسین شاہ، پیر پروفیسر احمد علی طیبی، راجہ زاہد محمود، حافظ غلام فرید اور دیگر احباب بھی موجود تھے۔

dr hassan qadri

dr hassan qadri

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top