اٹک: منہاج القرآن تحصیل کامرہ کا ورکرز کنونشن

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن تحصیل کامرہ کا ورکرز کنونشن منعقد ہوا، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات شمالی پنجاب رانا محمد ادریس قادری نے شرکت کی۔ اس موقع پر منہاج القرآن اٹک، کامرہ اور گردونواح سے کارکنان نے ورکرز کنونشن میں شرکت کی۔ رانا محمد ادریس قادری نے شرکاء کو منہاج القرآن کے آئندہ ورکنگ پلان کے حوالے سے بریف کیا۔ کنونشن کا اختتام دعا سے ہوا۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top