منہاج القرآن تحصیل جنڈ کا ورکرز کنونشن

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن تحصیل جھنڈ ضلع اٹک کا ورکرز کنونشن منعقد ہوا، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات شمالی پنجاب رانا محمد ادریس قادری مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر منہاج القرآن اٹک، جھنڈ اور گردونواح سے کارکنان نے ورکرز کنونشن میں شرکت کی۔ کنونشن میں مقامی تنظیم کی طرف سے کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی، جس کے بعد رانا محمد ادریس قادری نے تحریک منہاج القرآن کے آئندہ کی تنظیمی و دعوتی حکمت عملی اور ورکنگ پلان کے حوالے سے شرکاء کو بریفنگ دی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top