منہاج القرآن سرگودھا کا ورکز کنونشن

sargodha

تحریک منہاج القرآن سرگودھا سٹی کے زیراہتمام ورکرز کنونشن 24 جنوری 2021ء کو دن 1 بجے جامع مسجد سیدہ فاطمہ الزہرہ موہنی روڈ پر منعقد ہوا۔ ورکرز کنونشن میں نائب ناظم و نگران شمالی پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری اور ضلعی عہدیداران تحریک منہاج القرآن ضلع سرگودھا نے شرکت کی۔ اس موقع پر رانا محمد ادریس نے خطاب کیا۔

تحریک منہاج القرآن سرگودھا سٹی، منہاج القرآن علماء کونسل سرگودہا سٹی، منہاج القرآن ویمن لیگ سرگودہا سٹی، یوتھ لیگ سرگودہا سٹی، ایم ایس ایم اور دیگر تمام فورمز کے عہدیداران نے بھی ورکرز کنونشن میں بھرپور شرکت کی۔

sargodha

sargodha

sargodha

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top