لاہور: علی لیاقت ٹاؤن میں حلقہ درود

Halqa durood

منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام علی لیاقت ٹاؤن چونگی امر سدھو میں حلقہ درود بسلسلہ درس قرآن جمیل قادری کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا۔ اس موقع پر شرکاء نے اجتماعی طور پر حلقہ درود میں شرکت کی۔ پروگرام میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ویڈیو خطاب ’’دوستی اللہ والوں سے‘‘ کے لیے بھی دکھایا گیا۔ آخر میں دعا کے ساتھ حلقہ درود کا اختتام ہوا۔

Halqa durood

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top