منہاج القرآن انٹرنیشنل وکٹوریا کے صدر محمد خبیر کا مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ

minhaj ul quran

منہاج القرآن انٹرنیشنل وکٹوریا ایسٹ آسڑیلیا کے صدر محمد خبیر نے مرکزی سیکرٹریٹ اور منہاج یونیورسٹی کا وزٹ کیا۔ ریجنل صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل وکٹوریہ ایسٹ (آسٹریلیا) محمد خبیر نے مرکزی سیکرٹریٹ کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی وزٹ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مرکزی رہنماؤں جی ایم ملک اور نوراللہ صدیقی سے ملاقات بھی کی۔

اس سے پہلے انہوں نے منہاج یونیورسٹی لاہور کا تفصیلی وزٹ کیا۔ انہوں نے منہاج یونیورسٹی کے مختلف ڈیپارٹمنٹس اور شعبہ جات کو دیکھا۔ لاہور آمد پر انہوں نے داتا دربار اور اس کے بعد ٹاؤن شپ میں پیر سیدنا طاہرعلاوالدین القادری الگیلانی کے مزار ’’دربار غوثیہ‘‘ پر بھی حاضری دی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top