ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا لالیاں میں ’’سفیر امن کانفرنس‘‘ سے خطاب

safeer aman conference

منہاج القرآن لالیاں چنیوٹ کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70ویں سالگرہ کے سلسلہ میں سفیر امن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر آپ نے خطاب کرتے ہوئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی عالمی، دینی و ملی اور قومی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

کانفرنس میں پیر علی رضا گیلانی، انجینئر محمد رفیق نجم، راجہ زاہد محمود، میاں ریحان مقبول، عارف چودھری، میاں کاشف محمود، ڈاکٹر ظفر علی ناز و دیگر قائدین بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر کانفرنس میں ممتاز مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں مرد و خواتین نے بھی شرکت کی۔

safeer aman conference

safeer aman conference

safeer aman conference

safeer aman conference

safeer aman conference

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا لالیاں پہنچنے پر استقبال

safeer aman conference

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top