ڈاھرانوالا پی پی 241 ضلع بہاولنگر سی کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب

birthday dr thaii ul qadri

تحریک منہاج القرآن کے زیرانتظام منہاج القرآن اسلامک سنٹر ڈاھرانوالا میں ڈاھرانوالا پی پی 241 ضلع بہاولنگر سی کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب منعقد ہوئی، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر خان مزاری مہمان خصوصی تھے۔ انہوں نے خطاب کرتے ہوئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی علمی و عالمی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ تقریب کے آخر میں شیخ الاسلام کی 70ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔

birthday dr thaii ul qadri

birthday dr thaii ul qadri

birthday dr thaii ul qadri

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top