حاجی محمد لطیف تحریک منہاج القرآن ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سرپرست مقرر

تحریک منہاج القرآن ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تنظیم نو میں حاجی محمد لطیف کو تحریک منہاج القرآن ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا سرپرست مقرر کیا گیا ہے۔ اقراء تہذیب النساء پیر محل کی پرنسپل محترمہ تہذیب فاطمہ نے حاجی محمد لطیف کو تحریک منہاج القرآن ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا سرپرست بننے پر مبارک دیتے ہوئے کہا کہ حاجی محمد لطیف ایک مخلص اور بزرگ رہنما ہیں جن کی تحریک کے لیے بے مثال خدمات ہیں۔ ان کی سرپرستی سے ضلع ٹوبہ ٹیک کے تحریکی جذبے اور مشن میں خیر اور بھلائی ہو گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top