حافظ آباد تحریک منہاج القرآن اور جملہ فورمز کی تقریب حلف برداری

مورخہ: 25 اگست 2021ء

تحریک منہاج القرآن اور جملہ فورمز کی تقریب حلف برداری منہاج القرآن اسلامک سنٹر حافظ آباد میں 25 اگست 2021ء کو منعقد ہوئی، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ رانا محمد ادریس، پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی رہنماء میاں ریحان مقبول اور منہاج یوتھ لیگ کے صدر مظہر محمود علوی، میاں عنصر محمود ، علامہ خلیل احمد قادری، قاری ریاست علی چدھڑ ، رافعہ عروج ملک اور ارشاد اقبال نے خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر تحریک منہاج القرآن و فورمز کے صوبائی، ضلعی اور پی پی قائدین نے بھی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top