منہاج القرآن زونل کوآرڈینیشن کونسل لاہور کا اجلاس

minhaj ul quran

منہاج القرآنزونل کوآرڈینیشن کونسل لاہور کا اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوا، اجلاس کی صدارت رانا نفیس حسین قادری صدر تحریک منہاج القرآن لاہور نے کی۔ اجلاس میں رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلیٰ نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر لاہور زون کے فورم ہیڈز اور جنرل سیکرٹریز بھی شریک ہوئے ۔

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top