منہاج القرآن تحصیل ترنول بیلٹ اسلام آباد کا اجلاس

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن تحصیل ترنول بیلٹ اسلام آباد کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں انجینئر رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے تنظیمی حوالے سے عہدیداروں کو ہدایات دیں۔ انہوں نے کہا کہ دعوت کے فروغ عمل میں منہاج القرآن کا تنظیمی ڈھانچہ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ دعوتی و تنظیمی سرگرمیوں کو مزید بہتر اور منظم انداز میں سرانجام دینے سے ہی بہتر نتائج حاصل ہو سکتے ہیں۔ اس موقع پر اجلاس میں منہاج القرآن ترنول بیلٹ کے عہدیداروں اور اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس کا اختتام دعائے خیر سے ہوا۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top