منہاج القرآن ضلع اوکاڑہ کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس

minhaj ul quran

منہاج القرآن ضلع اوکاڑہ کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس الصدیق ٹریڈز غلہ منڈی اوکاڑہ میں مرزا خالد محمود صدر تحریک منہاج القرآن ضلع اوکاڑہ کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلعی ناظم اوکاڑہ فرید احمد نے لاشاریاں اور منڈی گوگیرہ سے اجلاس میں شرکت کرنے والے عہدیداروں کو خوش آمدید کہا۔

اجلاس میں علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلٰی نے آئندہ ورکنگ پلان پر بریفنگ دی۔ اس موقع پر انہوں نے تنظیمی نیٹ ورک کو یونین کونسلز کی سطح تک مضبوط کرنے کی تلقین کی ۔ اجلاس میں تمام عہدیداران نے عزم کیا کہ وہ ورکنگ پلان کے مطابق تنظیمی کام کو بہتر انداز میں مکمل کریں گے۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top