منہاج القرآن سرگودھا شرقی کا اجلاس

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن سرگودھا شرقی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں نائب ناظم اعلیٰ انجینئر رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر اجلاس میں منہاج القرآن سرگودھا کے عہدیداروں نے اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر انجینئر رفیق نجم نے اجلاس میں منہاج القرآن سرگودھا اور متعلقہ تحصیلات کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے دعوتی اہداف اور ورکنگ کے طریقہ کار بارے شرکاء کو بریفنگ دی۔ اجلاس کا اختتام دعا سے ہوا۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top