منہاج القرآن شاہکوٹ پی پی 132 کی تنظیم نو

منہاج القرآن

تحریک منہاج القرآن ننکانہ صاحب شاہکوٹ پی پی 132 کا اجلاس ہوا، جس میں رانا محمد ادریس قادری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر اجلاس میں منہاج القرآن شاہکوٹ پی پی 132 کی تنظیم نو مکمل کی گئی، جس کے مطابق صدر سید عبدالقدیر شاہ، ناظم رانا محمد عدیل ایڈووکیٹ منتخب ہوئے۔

اجلاس میں علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلٰی نے نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد پیش کی اور انہیں تحریک کے آئندہ کے ورکنگ پلان کے حوالے سے بھی بریف کیا۔

منہاج القرآن

منہاج القرآن

منہاج القرآن

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top